the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اگر آپ کسی وجہ سے رات کو دیر سے کھانا کھانے کے عادی ہیں تو خبردار ہو جائیں کیونکہ تازہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ رات کو دیر سے کھانا آپ کی یاداشت متاثر کر سکتا ہے۔

امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کے مطابق کھانے کے اوقات میں بے ترتیبی ذہنی مسائل کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، جس کی وجہ سے چیزیں یاد رکھنے اور سیکھنے میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہے۔


right;">
رات کو دیر سے کھانے کی عادت دماغ کے ایک حصے ہپو کیمپس پر اثر انداز ہوتی جس کی وجہ سے یادداشت میں خوفناک حد تک کمی واقع ہوتی ہے ۔

ماہرین نے خاص طور ان لوگوں کو سخت تنبیہ کی ہے جومختلف شفٹوں میں کام کرنے کے عادی ہوتے ہیں کیونکہ ان کی کھانے پینے کی روٹین عام لوگوں کے مقابلے میں ذیادہ متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے ان کی یہ عادت نظام ہاضمہ پر اثر انداز ہوتی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.